the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد۔یکم جولائی(اعتماد نیوز)آج تلنگانہ قانون ساز کونسل کے چیر من کے لئے ٹی آر ایس کی جانب سے سوامی گوڑ اور کانگریس کی جانب سے فاروق حسین نے پرچہ نامزدگی داخل کی۔اس موقع پر سوامی گوڑ نے کہا کہ تلنگانہ کے چیف منسٹر



کے سی آر کے طویل جو وجہد کی وجہ سے ہی تلنگانہ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔ انہوں نے کہا کہ تمام ارکان کو چاہئے کہ وہ انہیں متفقہ طور پر منتخب کریں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے لئے یہی مناسب ہے کہ وہ انتخابی میدان سے دستبردار ہوجائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.